شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برآت 3 فروری کوہوگی

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برآت 3 فروری کوہوگی

(ویب ڈیسک) پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برآت 3 فروری کوہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان  کردیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ  پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری کو ہوگا جبکہ شب برآت 3 فروری بروز منگل منائی جائے گی ۔

وزارت مذہبی امور نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Watch Live Public News