عالمی بینک نے پاکستان کیلئے102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
کیپشن: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر قرض کی کی منظوری دے دی ہے۔

ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ قرض کی اس رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ  غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

Watch Live Public News