لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج حسن رضا کے آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج حسن رضا کے آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

(ویب ڈیسک )  ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے آفس کو نشانہ بنانے کے بعد مرکزی سڑک پر کھڑے ہو کر بھی ہوائی فائرنگ کی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج اور  ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا کے آفس پر نامعلوم افراد  نے  فائرنگ کی ہے۔

ذرائع کے مطابق  حملہ آوروں نے آفس کو نشانہ بنانے کے بعد مرکزی سڑک پر کھڑے ہو کر بھی ہوائی فائرنگ کی۔

واقعے کی خبر ملتے ہیں  پولیس کی  بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔

Watch Live Public News