وزیر اعظم سےایرانی  وزیر داخلہ کی ملاقات شروع، ایران امریکا تنازعے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

وزیر اعظم سےایرانی  وزیر داخلہ کی ملاقات شروع، ایران امریکا تنازعے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

(ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات شروع ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات، ایران امریکہ تنازعے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔پاکستان کی تنازعے کے خاتمے کے لئے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Watch Live Public News