کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق

کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 30مریض جابحق ہو گئے.

این سی او کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 907افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 34,020 ہے. ملک بھر میں کورونا کے 8 لاکھ93ہزار 148مریض صحتیاب ہو چکے ہیں. ملک میں9,49,175مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں. ملک بھر میں کورونا سے تاحال 22,007اموات ہو چکی ہیں. 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 34,754ٹیسٹ کئے گئے.

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔