امریکا  نے نئے معاہدے کا مسودہ پاکستان کے ذریعے  ایران کو بھجوا دیا، عرب میڈیا

امریکا  نے نئے معاہدے کا مسودہ پاکستان کے ذریعے  ایران کو بھجوا دیا، عرب میڈیا

(ویب ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق   امریکا نے نئے معاہدے کا مسودہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا ہے۔

پاکستانی ثالثوں کی  تہران میں امریکی اور ایرانی تجاویز کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک عبوری معاہدے کے لیے فریم ورک قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ امریکا نے نئے معاہدے کا مسودہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھجوا دیا ہے۔

دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران امریکا کے 14 نکاتی مسودے کا جائزہ لے رہا ہے۔

Watch Live Public News