لاہور میں کل عام تعطیل  کا اعلان

لاہور میں کل عام تعطیل  کا اعلان

(ویب ڈیسک ) دانش منیر:   صوبائی دارالحکومت لاہور میں کل   عام تعطیل  کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   لاہور میں کل   عام تعطیل  ہوگی۔ حکومت نے  23 اپریل بروز منگل لاہور میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظور ی سے سیکشن افسر صفدر شبیر نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا جبکہ  پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔

Watch Live Public News

سیکرٹریٹ رپورٹر

 نوجوان نسل کے نمائندہ رپورٹر اور تحقیقاتی رپورٹنگ کو ہی اصل صحافت کا جوہر مانتے ہیں۔

سول بیوروکریسی کی چالوں اور کہہ مکرنیوں سے اچھی طرح واقف ۔۔۔ اپنی اسٹوریز کے لئے  سیکرٹریٹ کی غلام گردشوں سے لے کر دھول سے اٹے ریکارڈ رومز کی خاک چھاننے کو کبھی گراں نہیں جانا۔