صدر آصف زرداری  کی  ایرانی صدر سے  ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صدر آصف زرداری  کی  ایرانی صدر سے  ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

(ویب ڈیسک ) صدر مملکت آصف زرداری  کی   ایرانی صدر   ابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں   باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی صدر سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران سربراہان نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں تعلقات کو تقویت دینے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ   پاکستان اور ایران مشترکہ مذہب، تاریخ اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں۔

صدور کے مابین باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔