(ویب ڈیسک ) ایف آئی اے سنٹرل کورٹ نے این سی سی آئی اے افسران کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی سے رشوت لینے کا معاملہ،آیف آئی اے سنٹرل کورٹ نے این سی سی افسران کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔
عدالت نے اسٹنٹ ڈایکٹر مجتبی انسپکٹر علی رضا اور سب انسپکٹر یاسر گجر کی ضمانتیں منظور کر لی۔
ملزمان کی جانب سے ایڈوکیٹ فاوق باجوہ نے عدالت میں دلائل دئیے۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان پر الزام لگایا گیا 90 لاکھ رشوت کا تاہم ریکوئری 4 کڑور ہوئی،ملزمان اس کیس میں رشوت کے الزام میں ملوث نہیں،ملزمان پر جو مقدمہ درج کیا گیا منتھلی لینے کا وہ کوئی متاثرہ شحص سامنے نہیں ایا۔