سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے والد آصف زرداری پر لگائے گئے ان الزامات پر بختاور بھٹو شدید سیخ پا ہوئیں اور اپنی ایک ٹویٹ میں ان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ابھی تک ایبسلوٹلی ناٹ والی فون کال سے باہر نہیں نکلے؟ اگر آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو کورٹ کیوں نہیں جاتے۔ آپ نے یہ الزام تراشی بند نہ کی تو جھوٹ اور ہتک عزت کے کیس کا آپ کو سامنا کرنا پڑے گا۔ سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کو کوئی چیز غداری کے ارتکاب سے روک نہیں سکتی۔ آپ نے کبھی آئین کا مطالعہ نہیں کیا۔ https://twitter.com/PPPPunjab_SM/status/1550095175413817346?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1550095175413817346%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.nayadaur.tv%2Fnews%2F92114%2Fbakhtawar-bhutto-zardari-imran-khan-defamation-action%2F
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وارننگ دی ہے اگر آپ نے میرے والد پر الزامات لگانا نہیں چھوڑے تو آپ کے خلاف عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا جائے گا۔ بختاور بھٹو نے یہ سخت ردعمل عمران خان کی ٹویٹ کے جواب میں دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری ’سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرانے‘ کے بعد ’اب پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چرانے‘ کی کوشش کی ہے۔