کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پبلک نیوز) کورونا کی تیسری لہرمیں تیزی آ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں 3 ہزار 669 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ مہلک وائرس نے 24 گھنٹوں میں مزید 20 زندگیاں نگل لیں۔

این سی او سی کے مطابق اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 863 تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ فعال کیسز 33 ہزار 70 ہو گئے ہیں، 5 لاکھ 83 ہزار 538 مریض صحت یاب بھی ہو چکے۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔