وفاقی حکومت نے 11نئے لا افسران کی تقرری کردی

وفاقی حکومت نے 11نئے لا افسران کی تقرری کردی

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے 11نئے لا افسران کی تقرری کردی، ایک ایڈیشنل اٹارنی جنرل، 4 ڈپٹی اٹارنی جنرل اور 6 اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تقرری کی گئی ۔

عمر اسلم خان ایڈیشنل اٹارنی جنرل اسلام آباد تعینات،سید نوید الحسن شاہ ڈپٹی اٹارنی جنرل،سعید محمد فرہاد ترمذی ڈپٹی اٹارنی جنرل،حفصہ بخاری ڈپٹی اٹارنی جنرل اور محمد وسیم کو ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا۔

علاوہ ازیں شکیل احمد پاشا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل، شاہد احمد رانجھا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل، ندیم حسین مغل، سید محمود الحسن اور سلطان لہراسب خان اٹارنی جنرل تعینات ہوئے ہیں۔

Watch Live Public News