معرکہ بنیان مرصوص: امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی عوام اور قیادت کے معترف 

معرکہ بنیان مرصوص: امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی عوام اور قیادت کے معترف 
کیپشن: معرکہ بنیان مرصوص: امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی عوام اور قیادت کے معترف 

ویب ڈیسک: صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کی امن پسندانہ پالیسیوں اور قیادت کی تعریف کی۔ 

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے لوگ اور قیادت اعلی معیار کے حامل ہیں۔ہم نے پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کرائی۔ پاکستان اور بھارت سے تجارتی معاہدے کریں گے۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنی واضح شکست دیکھ کرجنگ بندی کی اپیل کی، پھرہٹ دھرمی سےصدر ٹرمپ کو نشانہ بنایا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی ثالثی کا اہم کردار تھا، جسے بھارت جھٹلاتا رہا۔بھارت کےجھوٹے بیانیے کو صدر ٹرمپ نے کھلے الفاظ میں رد کرتے ہوئے سچائی دنیا کے سامنے رکھ دی ہے۔

Watch Live Public News