سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج

سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج
کیپشن: سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک: سیہون میں 10 سال کی بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات  کے مطابق اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون سہولت کار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

اے ایس پی کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی اسپتال میں زیرِ علاج ہے، اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

Watch Live Public News