لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی 

لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی 
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی کا واقع شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ آتشزدگی کے باعث لوگوں نے بھاگ کر جانیں  بچائیں۔ 

جعفر ایکسپریس کو آتشزدگی کے باعث ٹرین کو شاہدرہ ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ تاہم تاحال جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713860622-6510.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713860622-6510.mp4

Watch Live Public News