دوسری جانب کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق کراچی میں بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔COVID-19 Statistics 23 June 2022 Total Tests in Last 24 Hours: 12,513 Positive Cases: 268 Positivity %: 2.14% Deaths: 01 Patients on Critical Care: 75
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 23, 2022
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 650 ٹیسٹ کیے گئے ہیں کہ جن میں سے 138 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور شہر بھر میں کورونا کی شرح 21.23 فیصد رہی ہے۔