کورونا وائرس سے مزید 91 مریض جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 91 مریض جاں بحق

اسلام آباد(پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے کورونا کےتازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس سے مزید 91مریض جابحق ہو گئے.

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4075 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ لک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 91046 ہو چکی ہے. ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 015519مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور ابتک 1131659مصدقہ کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں. ملک بھر میں کورونا سے تاحال 25094اموات ہو چکی ہیں.

این سی او سی کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 79 فیصد ہو گئی ہے۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔