این سی سی آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

این سی سی آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

(ویب ڈیسک ) ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے ملزم کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے گرفتار کر لیا ۔

اس حوالے سے این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزم منظم قدوس کے خلاف پیکا سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے حکومتی اور ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا تھا۔

این سی سی آئی اے  کے مطابق ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور دیگر شوائد ضبط کر لیے گئے،ملزم کو کاروائی کے دوران راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔

Watch Live Public News