ہم ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھس گئے ہیں،سانس بند ہو رہا ہے،ابھی تک کوئی بندہ نہیں آرہا اوپر سے سے لائٹ بھی بند کر دی گئی ہے ,
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023
نعیم پنجوتھا نے کہا کہ ہم ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھس گئے ہیں سانس بند ہو رہا ہے اور ابھی تک کوئی بندہ بھی نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپر سے لائٹ بھی بند کر دی گئی ہے، انتظامیہ کو بار بار کال کر رہے ہیں، آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کوئی نہیں آرہاہے۔بار بار کال کر رہے انتظامیہ کو لیکن آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کو ئی نہیں آرہا.سانس بند ہو رہا.
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023