ویب ڈیسک: سہیل حبیب تاجک ایڈشنل سیکرٹری وزارت داخلہ و انسداد منشیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
سہیل حبیب تاجک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، میجر جنرل نور ولی خان کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و انسداد منشیات تعینات کر دیا گیا ۔ 

میجر جنرل نور ولی خان کو تین سال کی مدت کے لیے ایڈشنل سیکرٹری تعینات کیا گیا۔