جاتی امراء میں خوشیوں کاسماں،نوازشریف پردادابن گئے

جاتی امراء میں خوشیوں کاسماں،نوازشریف پردادابن گئے
کیپشن: جاتی امراء میں خوشیوں کاسماں،نوازشریف پردادابن گئے

ویب ڈیسک: جاتی امراء میں خوشیوں کا سماں ہے کیونکہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پردادا بن گئے ہیں۔ ان کے پوتے زید حسین نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بچے کی آمد پر شریف خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جاتی امراء میں مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زید حسین نواز اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ لندن میں عارضی قیام پذیر ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی زید حسین نواز کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Watch Live Public News