اسلامی ممالک سمیت متعدد ممالک کے سربراہان کا نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ

اسلامی ممالک سمیت متعدد ممالک کے سربراہان کا نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: اسلامی ممالک سمیت متعدد ممالک کے سربراہان کا نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کردیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عالمی سطح پر بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ، نیتن یاہو خطاب کے لئے اسٹیج پر آئے تو متعدد ممالک نے بائیکاٹ کردیا، کئی ممالک کے نمائندے اجلاس سے چلے گئے۔ 

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتین یاہو کی موجودگی پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، کئی رکن ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر سننے سے انکار کردیا، اجلاس سے چلے گئے۔

متعدد ممالک کے نمائندے ہال سے واک آؤٹ کرگئے، اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے احتجاجاً بائیکاٹ کردیا، تقریر کے دوران ہال خالی دیکھ کر نیتن یاہو پریشان ہوگیا.

Watch Live Public News