قومی کھلاڑیوں کو جرمانہ ہوا تو  چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی جرمانہ اداکریں گے،ذرائع

قومی کھلاڑیوں کو جرمانہ ہوا تو  چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی جرمانہ اداکریں گے،ذرائع

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق اگر آئی سی سی قومی  کھلاڑیوں کو جرمانہ کرتی ہے تو   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ذاتی حیثیت  میں   جرمانہ اداکریں گے۔

آئی سی سی نےآج حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کےخلاف کیس کی سماعت کی۔ آئی سی سی نے سماعت کے بعد جرمانوں کا تاحال  باضابطہ اعلان نہیں کیا۔

تاہم   آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کو جرمانہ ہونے  ہونے کا امکان ہے۔اسی طرح  بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو پر بھی آئی سی سی کا جرمانہ عائد کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  قومی کھلاڑیوں کو جرمانہ ہوتا ہے تو محسن نقوی جرمانہ اداکریں گے۔

Watch Live Public News