ویب ڈسک : پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم پر شدید تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
تفصیلات کے مطابق بے تاج سروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان جو کہ نہ صرف ملک بلکہ بیرونِ ملک میں بھی بے حد مقبول ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اہنے ملازم کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
راحت فتح علی خان کا ملازم پر تشدد نشے میں دھت #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #AleemKhanInPP149 #ShehbazinRWP #PMLNManifesto #پاکستان_کو_نواز_دو #rahatfatehalikhan pic.twitter.com/JMbDFVCcva
— Lucifer ♆ (@yesmlucifer) January 27, 2024