حجاج اکرام مزدلفہ میں رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے، یہی وہ مقام ہے کہ جہاں سے شیطانوں کو مارنے کے لئے کنکریاں جمع کی جائیں گی، 10 ذوالحجہ کو صبح نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج واپس منیٰ چلے جائیں گے جہاں سے وہ رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے) کے لئے جمرات جائیں گے۔Images Live from Masjid Nameira pic.twitter.com/3tP3FQDsPd
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) June 27, 2023
اس سارے عمل کے بعد ہی خدا کی راہ میں قربانی دی جائے گی جس کے بعد حاجی احرام اتار دیں گے اور خانہ کعبہ جا کرطواف زیارۃ کریں گے، پھر واپس منی جا کر ایام تشریق گزاریں گے۔ سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کو مقدس مقامات تک لانے اور لے جانے کے لئے 24 ہزار بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔فيديو | وسط منظومة خدمية متكاملة..
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) June 27, 2023
الحجاج يتوافدون إلى #مشعر_عرفات لقضاء #يوم_عرفة
#بسلام_آمنين
#الإخبارية pic.twitter.com/HBPyvDga9V