مودی سرکار کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

مودی سرکار کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا
کیپشن: مودی سرکار کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

ویب ڈیسک: بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کی شادی کے قانون کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بچوں کی شادی پر پابندی کا اطلاق تمام پرسنل لاز پر نہیں ہوگا کیونکہ چائلڈ میرج ایکٹ ایک پیچیدہ قانونی معاملہ ہے۔

Watch Live Public News