ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے اور لڑکیوں سمیت 26 افراد گرفتار

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے اور لڑکیوں سمیت 26 افراد گرفتار
کیپشن: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے اور لڑکیوں سمیت 26 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: چوہنگ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر لڑکے اور لڑکیوں سمیت 26 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی چوہنگ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں ہو رہی تھی جہاں سے حقے، شیشے، فلیورز، اسپیکر، اسلحہ، سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا۔

پولیس نے 15 کی کال پر چھاپہ مار کر لڑکے لڑکیاں گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

Watch Live Public News