آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کیپشن: آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈاوگ بریسویل نے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں لیں۔

Watch Live Public News