سربراہ لاپتہ افراد کمیشن اورسابق جسٹس فقیرکھوکھرانتقال کرگئے

سربراہ لاپتہ افراد کمیشن اورسابق جسٹس فقیرکھوکھرانتقال کرگئے
کیپشن: سربراہ لاپتہ افراد کمیشن اورسابق جسٹس فقیرکھوکھرانتقال کرگئے

ویب ڈیسک: سربراہ لاپتہ افراد کمیشن اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فقیر محمدکھوکھر انتقال کرگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فقیر محمدکھوکھر کا انتقال ہوگیا ہے۔ جن کی نمازجنازہ آج شام بعد از نمازعصر لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

Watch Live Public News