190 ملین پاؤنڈ کیس  میں اہم پیشرفت، سماعت 5 جون کے لئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس  میں اہم پیشرفت، سماعت 5 جون کے لئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف درخواستوں پر سماعت کریں گے ۔ 

گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔ 

Watch Live Public News