شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان کے بیان نے ان کو رسوا کر دیا ہے، عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ہے، اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں توایک سال میں2 الیکشن کےنہ پیسے ہیں نہ منصوبہ بندی،گوٹی پھنس گئی ہے جبکہ 77 وزرا خزانے پر بوجھ ہیں۔4ماہ سے پنجاب اسمبلی کااجلاس جاری ہے اس لیے عدم اعتماداورگورنرراج ناممکن ہیں حکومت میں آنےاور اس کو لانے والے دونوں پشیمان ہیں،فضل الرحمن کے بیان نےاس کو رسواکردیا،آج چھڑی بدلےگی30جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی،معیشت ہی قومی سلامتی ہےجس پر کوئی خاموش تماشائی نہیں رہ سکتا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 29, 2022
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ معیشت ہی قومی سلامتی ہے جس پر کوئی خاموش تماشائی نہیں رہ سکتا ، 8 مہینے سے فاقہ کشی، مہنگائی اور اب آئی ایم ایف کا جواب ہے، جو لندن دوائی لینے گئے تھے، وہ اب نیو ائیر کی چھٹیاں منا رہے ہیں، الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، جی کا جانا ٹھہر گیا۔عمران خان نےتنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں تو1سال میں2الیکشن کےنہ پیسے ہیں نہ منصوبہبندی گوٹی پھنس گئی ہے77وزراءخزانے پہ بوجھ ہیں8مہینےسےفاقہ کشی مہنگائ اورابIMFکاجواب ہےجو لندن دوائی لینے گئےتھےوہ نیوائیر کی چھٹیاں منارہےہیں الٹی گنتی شروع جی کاجاناٹھہرگیا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 29, 2022