(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نےیمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ۔
وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ حالیہ پیش رفت کے بعد جامع جائزے کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔
بيان صادر عن وزارة الدفاع في دولة الإمارات العربية المتحدة
— وزارة الدفاع |MOD UAE (@modgovae) December 30, 2025
بالإشارة إلى البيان الصادر عن وزارة الخارجية في دولة الإمارات العربية المتحدة اليوم الثلاثاء الموافق 30/12/2025 حول الأحداث الجارية في الجمهورية اليمنية، وما تضمنه من حقائق بشأن تواجد القوات المسلحة الإماراتية في اليمن… pic.twitter.com/DmgeUV7bpT
بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2019 میں یمن سے اپنی فوج واپس بلالی تھی تاہم انسداد دہشت گردی کے لیے کچھ خصوصی یونٹس یمن میں تعینات تھے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔