ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج سیلاب سے متاثرہ ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی خدمت جاری رکھے گی۔In solidarity with the flood affected people of Pakistan, central ceremony at GHQ to commemorate Defence & Martyrs Day on 6 September has been postponed.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 31, 2022
Pakistan Armed Forces shall continue serving our brothers and sisters struck by unprecedented floods.
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کر دی گئی ہے۔