لالی ووڈ انڈسٹری کے معروف تدوین کار انتقال کر گئے

لالی ووڈ انڈسٹری کے معروف تدوین کار انتقال کر گئے
کیپشن: Qaiser Zamir passed away
سورس: web desk

ویب ڈیسک:لالی وڈ انڈسٹری کے معروف تدوین کار قیصر ضمیر انتقال کر گئے ۔ 

  قیصر ضمیر ایک عرصے سے دل اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے ، قیصر ضمیر کو شاہ فرید قبرستان میں دفن کردیا گیا ،نماز جنازہ میں ہدایتکار مسعود بٹ ،ڈیزائنر بابو ،کیمرہ مین علی مرزا ،ایڈیٹر رشید علی سمیت دیگر شریک ہوئے ،فلم انڈسٹری کے تکنیک کاروں نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ 

Watch Live Public News