پاکستان اسٹاک ایکسچینج  نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

(ویب ڈیسک )   100 انڈیکس 1.18 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 41 ہزار کا نیا سنگِ میل عبور ہو گیا۔

100 انڈیکس 1644 پوائنٹس کے اضافے سے 141034 کی سطح پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 141160 پوائنٹس ریکارڈ ہوئی  جبکہ   100 انڈیکس کی کم ترین سطح 138957 پوائنٹس رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 60 کروڑ 50 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔  ایک روزہ کاروبار کی مالیت 50 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد ریکارڈ ہوئی۔

199 کمپنیوں کے شیئرز میں تیزی جبکہ  245 میں کمی ہوئی۔

Watch Live Public News