پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، یکم جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، یکم جولائی 2021
ائیر پورٹ روڈ پر پارک کے قریب دھماکہ، پولیس اور سیکورٹی فورسسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا سابق وزیراعلی سندھ اور جے ڈی اے رہنما ارباب رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ایوب کالونی میں مالکن کے مبینہ تشدد سے پندرہ سالہ ملازمہ جاں بحق، جڑانوالہ کی رہائشی 15سالہ سائرہ سات ماہ سے ملازمت کر رہی تھ بھارت میں قید پاکستانیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے فہرست مہیا کر دی گئی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسان کنونشن کا مقصد کسانوں کو ڈائریکشن دینا تھا۔ پاکستان کو بڑے نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ گزشتہ سال ہم نے 40لاکھ ٹن گندم درآمد کی۔ پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی میرے کسان ہیں۔ پاکستان کو فوڈ سکیورٹی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ فوڈ سکیورٹی اصل میں نیشنل سکیورٹی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔