رشتہ سے انکار پر 2 لڑکیوں کو گولیاں  مارنے والا حملہ آور ہسپتال میں دم توڑ گیا

رشتہ سے انکار پر 2 لڑکیوں کو گولیاں  مارنے والا حملہ آور ہسپتال میں دم توڑ گیا
کیپشن: The attacker who shot 2 girls for refusing to have sex died in hospital

ویب ڈیسک: رشتہ سے انکار پر دو لڑکیوں کو گولیاں مارنے والا حملہ آور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کے مطابق شیراز نے دو روز قبل فیکٹری ملازم لڑکیوں کو گولی مارنے کے بعد خود کو   گولی مار لی تھی۔ 

فائرنگ کا واقعہ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ نور فاطمہ چوک میں پیش آیا تھا۔

Watch Live Public News