نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار

نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار
لاہور ( پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 6مریض جابحق۔ این سی او سی کے مطاب 24 گھنٹوں میں ملک میں 482میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 22545 ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ222559مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ملک می1273560صدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے تاحا28456وات ہو چکی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 40621 ٹیسٹ کئے گئے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔