سانحہ 9 مئی،عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں بڑی پیشرفت

سانحہ 9 مئی،عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں بڑی پیشرفت
کیپشن: سانحہ 9 مئی،عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں بڑی پیشرفت

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،عسکری ٹاور حملہ کیس سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات  پر سماعت  انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 4 مقدمات میں درخواست ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پرخارج کرنے کا حکم دے دیا۔

سرفرازچیمہ کےخلاف تھانہ مغلپورہ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے۔

Watch Live Public News