نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 20 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی اسکواڈ میں واپسی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ای ایچ ٹی لائن میں ٹرپنگ کے باعث شہر میں بجلی کا بریک ڈاون ہوا تھا۔ بحالی کے عمل میں سب سے پہلے اہم تنصیبات کی بجلی بحال کی گی ہے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کو یکساں نصاب تعلیم پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔ حکومت کی رِٹ کسی صورت چیلنج نہیں ہونے دیں گے۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں ایک ہی نصاب پڑھایا جاتا ہے شہر میں بارش، ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سماعت مکمل کرلی۔ اضافے سے بجلی صارفین پر 21 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا