لاہور:سبزہ زارمیں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی،مقدمہ درج

لاہور:سبزہ زارمیں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی،مقدمہ درج
کیپشن: لاہور:سبزہ زارمیں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی،مقدمہ درج

ویب ڈیسک: لاہور کےعلاقے سبزہ زارمیں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نےرائیڈ بک کرنےوالی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہنا ہےکہ واقعہ سبزہ زار کراچی پلی کے قریب پیش آیا،جہاں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے2  خواتین کو رائیڈ پوری ہونے پرگھر اتارا،خواتین کے اترتے ہی مبینہ طور پران کےپیچھےگھر کےاندرداخل ہوا،ملزم نےایک خاتون کو مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،گاڑی کے نمبر کی نشاندہی خاتون نےکی،ملزم کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

Watch Live Public News