پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،02 دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،02 دسمبر 2021
آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ تیار، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، وفاقی کابینہ منظوری دے گی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخی سطح پر پہنچ گیا دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی دیکھنے میں آئی وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ چند روز میں منظور ہوجائے گا سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان۔ سلیکٹرز نے ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کے لئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔