پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،03 دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،03 دسمبر 2021
ایف بی آر نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ جیت لیا۔ ایف بی آر نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم پر پہلی مرتبہ سزا کو یقنی بنایا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، احساس راشن پروگرام ہیلتھ کارڈ ہر توجہ مرکوز رہے آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ تیار، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، وفاقی کابینہ منظوری دے گی وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پنجاب کا نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ چند روز میں منظور ہوجائے گا سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔