(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک عام تعطیلات ہوں گی، 6 سے 9 جون تک تمام سرکاری دفاتر و ادارے بند ہوں گے۔
