سکھر : دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

سکھر : دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

ویب ڈیسک: سکھر کے علاقہ باگڑجی میں جتوئی اور کھونہارو برادری کے درمیان مسلح تصادم،علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

ایس ایس پی اظہر خان مغل کا کہنا تھا کہ سکھر:مسلح تصادم میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،تین افراد زخمی ہوئے، ایس ایس پی اظہر خان مغل کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر کشیدہ حالات پر قابو پالیا۔

زخمیوں میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے,سیاہ کاری کے الزام میں مسلح تصادم ہوا, پولیس نے دونوں برادریوں کے دس سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے.

Watch Live Public News