پی ایس ایل 9: بارش کے باعث میچ منسوخ

پی ایس ایل 9: بارش کے باعث میچ منسوخ
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے پی ایس ایل میچ منسوخ ہو گیا ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔ 

دوسرا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا۔ 

واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے دوسرا میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔