پاکستانی سائبرفورس نے بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلادیے

پاکستانی سائبرفورس نے بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلادیے
کیپشن: پاکستانی سائبرفورس نے بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلادیے

ویب ڈیسک: پاکستانی سائبر فورس کا بھارت پر جوابی حملہ، بھارتی چینل  پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے  کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا ۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا۔

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب  کے اقتصابات بھی نشر ہوئے۔

Watch Live Public News