ہولی کے موقع پر دو روز کی تعطیلات کا اعلان

ہولی کے موقع پر دو روز کی تعطیلات کا اعلان

(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے موقع پر2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ صوبہ بھر میں 3 تا 4 مارچ ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

Watch Live Public News