حکومت نے سرکاری دفاتر کے نئےاوقات کار جاری کردیے

حکومت نے سرکاری دفاتر کے نئےاوقات کار جاری کردیے

(ویب ڈیسک )   حکومت نے رمضان المبارک کے اختتام پر پرانے سرکاری دفتری اوقات بحال کر دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار 8:30 سے 4:30 مقرر کیے گئے ہیں جبکہ  ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار 8:30 سے 3:30 مقرر کیے گئے ہیں۔

Watch Live Public News