ویب ڈیسک:ہوشیار خبردار، پی ڈی ایم اے نے نئی الرٹ جاری کردیا، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران تربیلا، کالاباغ، چشمہ، تونسہ، گڈوو، سکھر اور ہیڈ بلوکی نیچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا کی پیش گوئی کی۔
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران دریاؤں کے بالائی طاس علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ساتھ کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
5 اگست سے بالائی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب اورجہلم(منگلاء) میں بہاؤ درمیانے سے اونچے درجے میں جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔